ماہرہ خان کو ماں کے کردار کرنے چاہیئں،فردوس جمال

کراچی: نامور پاکستانی اداکار فردوس جمال کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کی عمر زیادہ ہوگئی ہے اب انہیں ہیروئنوں کے نہیں بلکہ ماں کے کردار کرنے چاہیئں۔پاکستان ٹی وی، فلم اور تھیٹر کے مایا ناز اداکار فردوس جمال حال … Continue reading ماہرہ خان کو ماں کے کردار کرنے چاہیئں،فردوس جمال